یہ بھی کیا کم ہے جو میں کر رہا ہوں

Poet: ارتزا ساقی By: غلام یرتزا, lahore

یہ بھی کیا کم ہے جو میں کر رہا ہوں
تیرے بغیر زندگی بسر کر رہا ہوں

اپنے تو زخم بھرے نہیں مجھ سے
اوروں کی زندگی میں رنگ بھر رہا ہوں

Rate it:
Views: 773
25 Feb, 2022