یہ ترک تعلق گوارا گوارا

Poet: Ishaq Shor By: uzma ahmad, Lahore

یہ ترک تعلق گوارا گوارا
مگر دیکھئے پھر نہ پچھتائیے گا

وہ عشق حقیقی، یہ عشق مجازی
ذرا شور کو پھر سے سمجھائیے گا

نہیں میرے سجدوں میں رنگ حقیقت
جبیں پر کوئی داغ دکھلائیے گا

Rate it:
Views: 419
21 Oct, 2011