یہ جو محبت کی کتاب ھے جو زندگی کی داستان ھے یہ کتاب بھی کیا لا جواب ھے اک حسین سا خواب ھے کبھی خوشی ھےکبھی غم ھے کبھی جان لیوا عزاب ھے کبھی پانہ کبھی کھونہ جس کے لئے حدے توڑتے ھے اپنی جان کو بھی چھوڑ دیتے ھے