یہ حقیقت ہے کہ---

Poet: UA By: UA, Lahore

یہ حقیقت ہے کہ تمہیں
کھو دینا میرے بس میں نہیں
اگرچہ تم ، میری زندگی سے
میری دسترس سے بہت دور ہو
لیکن
اب بھی میرا دِل تمہیں ہی چاہتا ہے
اب بھی میرا دِل
میرے رب سے
تمہیں ہی مانگتا ہے
یہ حقیقت ہے کہ تمہیں
کھو دینا میرے بس میں نہیں

Rate it:
Views: 466
18 May, 2018