یہ حقیقت ہے کے ہم تم سےانجان ہیں
آج اپنی محبت کا ہم کرتے اعلان ہیں
ہم نےیوں ہی سرعام محبت کرتو دیا
ابھی تک ہوئے نہ عہدوپیمان ہیں
جنہیں خدا سےدعاؤں میں مانگا
آج وہ پوچھتےہیں کےہم کون ہیں
یہ جانتے ہوئے کےہم ان کہ ہیں
پھر وہ کیوں میرالیتےامتحان ہیں
ہمیں ساری دال کالی نظرآتی ہے
آج کل جو وہ اصغرپہ مہربان ہیں