یہ بلندی
یہ بے خودی کہتی ے
کون ے وہ مجھے سووارتا ے
کوئ قوت ے
جو کھنچتی ے
جو بلاتی ے
میں ھوں ھمیشہ سے
او میری طرف او
یہ ھرے بھرے بانسوں کے درحت
کتنی مدھر لے میں بولتے ھیں
ھواون سےبھولون کی گنگناھت سن
جنگل کو سناے ھیں جیسے کوئ موجود ے
جسکیی چاھتوں سے جنگل بسا ھوا ے
بھولون کی خوشوون سے ھرا بھرا ے