یہ درد کی سوغات سدا شاد رہے گی
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیایہ درد کی سوغات سدا شاد رہے گی
مر کر بھی وہ اس دل میں ہی آباد رہے گی
میں قید صعوبت میں تو مٹ جاؤں گی لیکن
زنداں میں سلاسل کی کھنک یاد رہے گی
More Love / Romantic Poetry






