یوں بجھا ہے مرے لہو کا دیا چاند جیسے ہو رات سے نکلا کیا بتاؤں میں وشمہ تیرے بعد یہ دسمبر بھی ہاتھ سے نکلا