یہ دل آپکا مسکن ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

یہ دل آپ کا مسکن ہے کبھی تشریف لائیے
ہم پلکیں بچھائے بیٹھےہیں اب دیر نہ لگائیے

ہمارے ضبط کو آپ اتنا بھی تو نہ آزمائیے
دل کی باتیں دل میں نہ رہ جاہیں اب آجائیے

آپ کہ قدم راہ میں کہیں رکنے نہ پاہیں گے
ہماری جانب آپ اپنا پہلا قدم تو بڑھائیے

آخر دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر آنا ہی پڑا
اب میرے پہلو میں بیٹھ کرسب بھول جائیے

اصغڑ کی یہ بات آپ کبھی بھول نہ جائیے
جووعدہ کریں اسے ہرحال میں نبھائیے

 

Rate it:
Views: 436
27 Nov, 2013