بن بلائے چلے جاتے ہیں ُان کے خوابوں میں
مگر وہ ہم سے لڑنے بھی نہیں آتا
ڈوب گیا ہیں سمندر آنکھوں میں
مگر وہ دیکھنے بھی نہیں آتا
فلک کو دیکھا تو فریاد نکلی دل سے
مگر فریاد کیا تھی جو وہ سننے بھی نہیں آتا
راستہ طویل اور تنہا چلنا ہیں کانٹوں پے مگر
وہ شخص تو ساتھ نبھانے بھی نہیں آتا
یاد آ جاتی ہیں اکثر باتیں ُاس کی جو بھول گیا ہیں
اک سبق کی طرح جسے وہ دارہانے بھی نہیں آتا
اتنی سی عمر میں کتنی الجھوں میں ہوں لکی
جبکہ مجھے سلجھانے والا راہ دیکھانے بھی نہیں آتا
ُاس کی محبت بھری باتیں شاید دل لگی تھی کیوکہ
وہ شخص تو اپنی باتوں کو حقیقت کرنے بھی نہیں آتا
ہم تھک گیے چلو تمہیں بھول جاتے ہیں مگر
کیا کریں یہ دل تو تجھے بھلانے پے بھی نہیں آتا