یہ دل تیری یادوں کو بھلانے نہیں دیتا جدائی کا سوگ بھی منانےنہیں دیتا تیرے سوا اور کا تصورلانےنہیں دیتا کسی اور سےیاری لگانےنہیں دیتا اندرآنا منع ہےکا بورڈ لگا رہتا ہے کسی کوبغیر اجازت اندر آنےنہیں دیتا