یہ دل تیرے در کا سوالی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

یہ دل تیرے در کا سوالی ہے
الفت کا کشکول ابھی خالی ہے
جس کا محبوب اس کےپاس ہے
ان کےلیےہر سمت ہریالی ہے
جی تو چاہتا ہےمسکرانے کو
کسی نےہماری ہنسی چرالی ہے
گومیرایہ محبوب بھی خیالی ہے
مگر اس کا کردار تو مثالی ہے
اصغر کا انتخاب عام نہیں ہوتا
اس کی پسند ہی بڑی نرالی ہے

Rate it:
Views: 571
27 Dec, 2011