یہ رات بھی کٹ ھی جائے گی اور راتوں کی طرح
Poet: AIK BANDA By: AIK BANDA, Londonیہ رات بھی کٹ ھی جائے گی اور راتوں کی طرح
 یہ زخم بھی کچھ تازہ ھے اور زخموں کی طرح
 
 کبھی سو چابھی نہ تھا کے یوں بچھڑ جائے گا
 جدا ھونے کا پورا حق ھے تجھے
 مگر اتناعادی تونہ بناتا مجھے اپنوں کی طرح
More Love / Romantic Poetry






