یہ زندگی

Poet: M. Habibullah Rajput By: Prof. Dr. M. Habibullah Rajput, UK

یہ زندگی
رنگین تتلی

الفت سے
دیکھ سجنی

آنکھ میں
اترے جلپری

تم سے ھی
خوشی ملی

دل کی کلی
کھلی کھلی

ڑندگی بھی
لھرا کے چلی

لگن بنی
دل کی لگی

شام ڈھلی
رات ھوئی

حبیب کی زندگی
ھے تیری خوشی

Rate it:
Views: 395
04 Jun, 2011