یہ زندگی اس کے نام ہو جائے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

یہ زندگی اس کے نام ہو جائے
کاش اب کہ ایسا ہو جائے
بے بسی چھوڑ کر محبت بےلوث ہو جائے
محبت سے آشنا یہ جہاں ہو جائے

Rate it:
Views: 468
16 Dec, 2012