Add Poetry

یہ زندگی یوں ہی گزارے جاہیں گے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

یہ زندگی یوں ہی گزارے جاہیں گے
شام و سحر تم کوپکارے جاہیں گے

کڑے وقت میں تم اگر ساتھ نہ دو گے
پھر کہاں ہم غم کہ مارے جاہیں گے

تیرے دل کے سوااپناکوئی ٹھکانہ نہیں
اسےچھوڑ کرکہاں ہم بنجارےجاہیں گے

کیا تجھے یہ بات گوارا ہے کہ تیرےپیاربنا
دنیا سے روتےہوئےہم دکھیارےجاہیں گے

 

Rate it:
Views: 341
17 Nov, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets