اپنی زندگی میں ہیں رنج و الم مگراوروں کہ خیراندیش ہیں ہم دنیا میں میرےدشمن بہت ہیں میری نظرمیں یہ بھی ہیں کم حاسدکوخوشی نصیب نہیں ہوتی اسے ملتے ہیں غم ہی غم زندگی کو نعمت سمجھ کرگزارو یہ سانسیں تو ہیں پھول پرشبنم