جینا ہوا یہ دشوار پڑیں آڑے سیدھے وار میں ہوں آنے والا تیار رکھو اک دار برسوں کی اک پیاس جسے دنیا کہے پیار نیناں کب کے حیراں دیکھ دیکھ یہ سنسار موت ہی علاج ہے یہ جانتا ہے بیمار دیکھ رنگ سوزی ناصر بس اب آخری بار