یہ سچ ہےمحبت بے زباں ہوتی ہے۔
Poet: Rose anmol By: ROSE Anmol, Sargodhaیہ سچ ہےمحبت بے زباں ہوتی ہے
جو دل میں اترے وہ بہارہوتی ہے
یہ سچ ہے دل کو دل سے راہ ہوتی ہے
وہ دور مگر اسکی یادیں پاس ہوتی ہے
یہ سچ ہے محبت بد نام ہوتی ہے
لیکن ا گر ہوتو لاعلاج لازوال ہوتی ہے
یہ سچ ہے چین سے جینے نہیں دیتی یہ دنیا
ہر مو ڑ پر اک نئی ازمائش ہوتی ہے
یہ سچ ہے منزل دور ہو تو راہ دشوار ہوتی ہے
کبھی غم کبھی بے بسی بے حساب ہوتی ہے
یہ سچ ہے تقدر سے تدبیر ہی ماند ہرتی ہے
اگر ہو یقین رب پہ تقدر دعابن کر ساتھ ہوتی ہے
More Love / Romantic Poetry






