مقبول عشق نے مجھے اس قدر کر دیا زندہ میں ہو گیا ہوں ہراک دور کے لئے یہ ضبط انتہا ہے کہ اے دوست آج وہ مجھسے لپٹ کے روئے کسی اور کے لئے