یہ عجیب ساتھ رہا نہیں؟
Poet: ذیشان طارق By: Zeeshan Tariq, Jand, Attockیہ عجیب ساتھ رہا نہیں؟
ہو کہ پاس بھی وہ ملا نہیں
وہ جو دل نے سوچا تھا کہنے کو
لب ہل گئے پر کہا نہیں
وہ جو بات بات پہ ہنستا تھا
بولے ہم تو کیوں ہنسا نہیں
ہمیں تنہا چھوڑ جانے والوں کو
ذیشان سکھ زندگی میں ملا نہیں
More Love / Romantic Poetry






