یہ عشق ہےیاجنوں میرا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

یہ عشق ہے یا جنوں میرا
پیارمیں کھوگیاسکوں میرا

میراساجن جب پاس نہیں
کون سنےگاحال زبوں میرا

مجھےکبھی آزما کردیکھ لینا
تماری خاطربہے گا خوں میرا

جس پہ اپنا غصہ اتار سکو
گھرمیں بنالو ایک ستوں میرا

Rate it:
Views: 550
21 Jan, 2013