اگر ہے شہر محبت کوئی پاگل میری ہے دھول مٹی میں بھری پہچان شکل میری ہے تم جسے چاہو اسے کہہ دو کہ یہ میرا ہے میں تو مر کر بھی کہوں گا یہ غزل میری ہے