یہ لفظ تو سیدھے سادے ہیں
Poet: احمد کھوسہ By: احمد کھوسہ, Multanیہ لفظ تو سیدھے سادے ہیں
ہے چھپا ہوا کچھ درد ان میں
محسوس کرو جب درد میرا
تب آ جانا تم میرے ہو
More Sad Poetry
یہ لفظ تو سیدھے سادے ہیں
ہے چھپا ہوا کچھ درد ان میں
محسوس کرو جب درد میرا
تب آ جانا تم میرے ہو