یہ مت سمجھ کےاجنبی ہوں میں سمجھ لے تیری زندگی ہوں میں ہرکوئی خود کوفرشتہ سمجھتاہے لیکن مٹی کا ایک آدمی ہوں میں جو تیری راتوں میں اجالاکردےگا تیرے لیے ایسی روشنی ہوں میں