یہ میرے بچّے ہی میرے دولت ہے

Poet: Shahzad anwar akolvi By: Shahzad Anwar khan, Akola

اب مجھ کو کیا مال و زر کی ضرورت ہے
یہ میرے بچّے ہی میری دولت ہے

اس فنکار کو سجدہ کرنا ہے لازم
جس نے یہ ہم سب کی بنائی صورت ہے

دیکھنا ہوجنّت جس کو جاکر دیکھیں
ماں کے قدموں کے نیچے ہی جنّت ہے

مرنے سے پہلے ہو دیدار مدینےکا
انور کے دل میں اتنی سی حسرت ہے

Rate it:
Views: 386
12 Dec, 2013