Add Poetry

یہ پاگل دل

Poet: Ghazala By: Ghazala, Jhang

کبھی کتنا دل چاہتا ہے
کسی سے بات کرنے کو
کسی سے کچھہ کہنے کو
کسی کو اپنا حال سنانے کو
کسی کو اپنا بنانے کو
یہ پاگل دل کبھی کتنا بےبس پاگل کرتاہے
کتنا بے چین کرتا ہے
کتنا یہ تڑپاتا ہے
بس یہ اپنے اصولوں پہ ہی چلاتا ہیں
بڑی کڑی سزا ہے اس کے ماننے میں
محبت کرنے والوں کو یہ کتنا پاگل کرتاہے
یہ پاگل مجھہ کو بھی پاگل کرتا ہے
ہائے یہ پاگل دل

Rate it:
Views: 394
30 Jan, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets