یہ پھول یہ کلیاں تمٰیں یاد کرتی ہیں ٰیہ راہیں یہ گھٹاہیں تمیں یاد کرتی ہیں میں جب بھی تمہارے فراق میں روتاہوں میرےنالے میری آہیں تمیں ٰیاد کرتی ہیں