یہ کون شخص ھے جو میری بات نہیں سنتا
Poet: MZ By: MZ, karachiیہ کون شخص ھے جو میری بات نہیں سنتا
میں چلتا ھوں تو میرے ساتھ نہیں چلتا
اندھیری رات میں تنہا بیٹھ کر
میں جلتا ھوں تو میرے ساتھ نہیں جلتا
میں اس قابل تو ھوں کہ وہ مجھ سے بات کرے
میں خواب دیکھوں تو وہ تعبیر نہیں بنتا
برسوں پہلے اس نے اک بات کہی تھی
کہ میں پیار تو کرتا ھوں مگر اظہار نہیں کرتا
اک یہی اس کے پیار کی قید کافی ھے
وہ زنجیر ہلا دیتا ھے مگر آزاد نہیں کرتا
More Love / Romantic Poetry






