یہ کِس مقام پہ لا کر چھوڑا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

یہ کِس مقام پہ لا کے چھوڑا ہے تم نے
کہ نہ ہم اجنبی رہے نہ آشنا تم سے

چھوڑ سکتے ہیں، نہ اپنا سکتے ہیں تمہیں
روٹھ سکتے ہیں، نہ منا سکتے ہیں تمہیں

یہ کِس مقام پہ لا کے چھوڑا ہے تم نے
کہ نہ ہم اجنبی رہے نہ آشنا تم سے

Rate it:
Views: 373
17 May, 2018
More Love / Romantic Poetry