یہ کہنا تو ممکن ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreیہ کہنا تو ممکن ہے
یاد رکھنا مگر
یہ کرنا ممکن نہیں
جاؤ ہمیں تم سے کوئی سروکار نہیں
جاؤ ہمیں تم سے کوئی سروکار نہیں
جاؤ تم اپنی زندگی گزارو
جاؤ ہم اپنی زندگی گزرایں
یہ کہنا تو ممکن ہے
یاد رکھنا مگر
یہ کرنا ممکن نہیں
جاؤ ہمیں تم سے کوئی سروکار نہیں
جاؤ ہمیں تم سے کوئی سروکار نہیں
جاؤ تم اپنی زندگی گزارو
جاؤ ہم اپنی زندگی گزرایں
یہ کہنا تو ممکن ہے
یاد رکھنا مگر
یہ کرنا ممکن نہیں
More Love / Romantic Poetry






