یہ کیسی بے خبری ہے؟

Poet: UA By: UA, Lahore

یہ کیسی بے خبری ہے؟
انہیں یاد کر کر کے
پَل پَل مَر رہے ہیں ہم
اور انہیں خبر ہی نہیں
یہ کیسی بے خبری ہے؟

Rate it:
Views: 185
11 Nov, 2020
More Love / Romantic Poetry