یہ کیسے ہو سکتا ہے
Poet: Arooj Fatima Lucky By: Arooj Fatima Lucky, K.S.Aمیں ُدعا کے لیے
ہاتھ ُاٹھاوں
تمہارا نام لوں
اور تمہیں ہی
مانگنا بھول جاؤں
یہ کیسے ہو سکتا ہے
More Love / Romantic Poetry
میں ُدعا کے لیے
ہاتھ ُاٹھاوں
تمہارا نام لوں
اور تمہیں ہی
مانگنا بھول جاؤں
یہ کیسے ہو سکتا ہے