یہ ہے تمہارا معاملہ
Poet: UA By: UA, Lahoreجی میں جو آئے کرو
اب اسے قید رکھو---
یا کرو آزاد، ہمیں کیا۔۔؟
دل تمہارے نام ہوا
یہ ہے تمہارا معاملہ
جی میں جو آئے کرو۔۔!
More Love / Romantic Poetry
جی میں جو آئے کرو
اب اسے قید رکھو---
یا کرو آزاد، ہمیں کیا۔۔؟
دل تمہارے نام ہوا
یہ ہے تمہارا معاملہ
جی میں جو آئے کرو۔۔!