یہاں ایسا صلہ۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

یہاں ایسا صلہ ملتا ہے وفاؤں کا
روپ سامنے آجاتا ہے آشناؤں کا

میری زندگی میں جتنی خوشیاں ہیں
ٰیہ نتیجہ ہیں میری ماں کی دعاؤں کا

Rate it:
Views: 364
01 Feb, 2016