یہاں ایسےملتےہیں کئی یار
جوکرتےہیں دلوں کاشکار
لوٹنے والےخودلٹ جاتےہیں
ایسابھی ہوجاتا ہے کئی بار
جومبالغہ آرائی سےکام لیں
اب ان سے رہتےہیں ہوشیار
میں کوئی فرشتہ ہوں نہ اوتار
مجھے کسی سےہوگیا ہےپیار
آپ بھی کسی سےمحبت کرلیں
شخصیت میں آجائےگا نکھار