یہاں برباد ہیں ہم
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamیہاں بربادہیں ہم
وہاں شادہو تم
تمہارےلبوں پہ ہنسی
ہماری آنکھیں ہیں نم
تمہاری قسمت میں خوشیاں
ہمارے مقدر میں غم
تمہارےساتھ سارازمانہ
ہمارےساتھ رنج والم
تمہارے پاس سب نعمتیں
ہمارے دامن میں پیچ وخم
More Love / Romantic Poetry






