یہی درخواست کرنی ہے

Poet: Humaira Hammad By: Humaira Hammad, Gujranwala

ا ک با ت کی و ضا حت کر نی ہے
مجھےہرجنم تری چاہت کرنی ہے

نظروں میں رکھےمجھےسداوہ
حمیرا یہی درخواست کرنی ہے

Rate it:
Views: 468
04 May, 2013