ﻓﺮﺽ ﮐﺮﻭ
Poet: ABDUL Bai By: Abdul Rehman, Doha Qatarﻓﺮﺽ ﮐﺮﻭ ﺗﻢ ﭼﮭﺖ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﺩﮬﻮﭖ
ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻝ ﺳﮑﮭﺎﺗﯽ ﮨﻮ
ﻓﺮﺽ ﮐﺮﻭ ﮐﮯ ﺩﮬﻮﭖ ﮐﺎ ﺍﺱ ﺩﻥ ﮐﭽﮫ
ﮎﭼﮫ ﺭﻧﮓ ﮔﻼﺑﯽ ﮨﻮ
ﻓﺮﺽ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﮔﮩﺮﯼ
ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﺅ
ﺑﺎﻝ ﺳﮑﮭﺎﺗﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺳﺮ ﮔﮭﭩﻨﻮﮞ ﭘﮧ
ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺳﻮ ﺟﺎﺅ
ﻓﺮﺽ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ ﻧﯿﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﺍﯾﺴﺎ ﺳﭙﻨﺎ ﮨﻮ
ﺑﯿﮑﻞ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻣﻦ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﮯ ﮐﺎﺵ ﯾﮧ ﺳﭙﻨﺎ
ﺍﭘﻨﺎ ﮨﻮ
ﻓﺮﺽ ﮐﺮﻭ ﺍﻟﻘﺎﺏ ﭘﮧ ﺁ ﮐﮯ ﻗﻠﻢ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ
ﺭﮎ ﺟﺎﺋﮯ
ﻧﻈﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﮬﮏ ﺩﮬﮏ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﻝ
ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺟﮭﮏ ﺟﺎﺋﮯ
ﻓﺮﺽ ﮐﺮﻭ ﺍﮎ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﮭﻮ ﺗﻢ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ
ﮐﺎﭨﻮ ﭘﮭﺮ ﻟﮑﮭﻮ
ﻓﺮﺽ ﮐﺮﻭ ﺍﻓﺴﺎﻧﮧ ﺳﭙﻨﺎ ﺧﻂ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ
ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ
ﻓﺮﺽ ﮐﺮﻭ ﮨﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻝ ﺍﯾﮏ
ﺳﺎﺗﮫ ﺩﮬﮍﮐﺘﮯ ﮨﻮﮞ
"ﻓﺮﺽ ﮐﺮﻭ ﯾﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻓﺮﺽ ﻧﮧ
ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﻮﮞ"
More Love / Romantic Poetry
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے روٹھ جانے کی ہی بات کیوں کرتے ہو
تم ہم سے منانے کی بات کیوں کرتے ہو
ہم یونہی پیار کر لیتے ہیں تمھیں
ہمیں تڑپانے کی بات کیوں کرتے ہو
اس بے رخی میں کتنی محبت ہے چھپی
پیار ہے پھر ترسانے کی بات کیوں کرتے ہو
باتیں ساری تم سے وابستہ اچھی لگتی ہیں
کیوں نہیں انھیں دھرانے کی بات کرتے ہو
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے
پھر بینا سے آزمانے کی بات کیوں کرتے ہو
تم ہم سے منانے کی بات کیوں کرتے ہو
ہم یونہی پیار کر لیتے ہیں تمھیں
ہمیں تڑپانے کی بات کیوں کرتے ہو
اس بے رخی میں کتنی محبت ہے چھپی
پیار ہے پھر ترسانے کی بات کیوں کرتے ہو
باتیں ساری تم سے وابستہ اچھی لگتی ہیں
کیوں نہیں انھیں دھرانے کی بات کرتے ہو
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے
پھر بینا سے آزمانے کی بات کیوں کرتے ہو
Bina
من میں تمھیں بسا کے من میں تمھیں بسا کے
انکھیوں میں تمھیں چھپا کے
پرستان تمھیں لے جا کے
رکھیں گے اپنا بنا کے
سنگ ہونگے نکاح سے
ہم اللہ کو گواہ بنا کے
خوشیاں منا کے
گھر تم سے بسا کے
چاند کی ٹھنڈک میں
مدھم مدھم روشنی میں
ہلکی ہلکی بارش میں
روپہلی دھوپ سنہری میں
ہولے ہولے دل ڈھڑ کتے
دھیرے دھیرے سانس چلتے
چاہت میں ڈوبے ڈوبے
اک دوسرے سے پیار کرتے
آپ کی شہد سی میٹھی باتوں میں کھوئے رہیں گے
بینا آپ کے ہوکے ہم آپ کے ہی ہوئے رہیں گے
انکھیوں میں تمھیں چھپا کے
پرستان تمھیں لے جا کے
رکھیں گے اپنا بنا کے
سنگ ہونگے نکاح سے
ہم اللہ کو گواہ بنا کے
خوشیاں منا کے
گھر تم سے بسا کے
چاند کی ٹھنڈک میں
مدھم مدھم روشنی میں
ہلکی ہلکی بارش میں
روپہلی دھوپ سنہری میں
ہولے ہولے دل ڈھڑ کتے
دھیرے دھیرے سانس چلتے
چاہت میں ڈوبے ڈوبے
اک دوسرے سے پیار کرتے
آپ کی شہد سی میٹھی باتوں میں کھوئے رہیں گے
بینا آپ کے ہوکے ہم آپ کے ہی ہوئے رہیں گے
Bina






