خُدا کی قسم ! ملکہ الزبتھ کے نام کے معنی اور اس کی کچھ ایسی دلچسپ خصوصیات جو جان کر ہر کوئی یہ نام رکھنا چاہے
ملکہ الزبتھ دنیا کی وہ ملکہ ہیں جنہیں ایک صدی تک لوگ یاد رکھیں گے۔ ان کا سٹائل، ان کا بچپن، ان کا کھانا پینا، ان کے اصول، ان کی رعایا، ان کا رہن سہن، ان کے ناز نخرے، ان کے فیصلے، ان کی روایات، ان کا میک اپ، ان کی ٹوپیوں غرضیکہ ان سےجڑی ہر چیز لوگوں کو اپنی جانب متاثر کرتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ خُدا نے ملکہ الزبتھ دوم کو تمام تر فرصت سے تخلیق کیا تھا کیونکہ ان کے پاس بچپن ہی سے خوبصورتی، حسن، دولت، شہرت اور عقلمندی اس قدر تھی کہ دیکھنے والوں کو رشک آتا ہے۔
ملکہ الزبتھ کا نام بھی کچھ منفرد ہے اس لیے یہ سب کی توجہ حاصل کرلیتی ہیں۔ آج ہم آپ کو ان کے نام کے معنی اور کچھ ایسی چھپی ہوئی خصوصیات کے بارے میں بتائیں گے جو یقیناً دلچسپ بھی ہیں۔
الزبتھ کے معنیٰ:
ملکہ الزبتھ نام کے معنی ہیں: " خُدا کی قسم، خُدا کا دوسرا روپ، تحفے، رحمتیں، قوس و قزاں کا رنگ۔ ''
نام کی خوبیاں:
الزبتھ کا نام عیسائیوں اور خصوصاً یورپ کے لوگوں میں مشہور ہے وہاں ان نام کو ملکہ کی وجہ سے ہی پسند کیا جاتا ہے۔
٭ اس نام کے لوگ چالاکی سے ہر کام کو بخوبی کرنا جانتے ہیں۔
٭ ان کی شخصیت اس قدر لچکدار ہوتی ہے کہ یہ کسی بھی ماحول کو اپنے حساب سے ڈھالنے اور لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا سکتے ہیں۔
٭ غصہ ان لوگوں میں سب سے زیادہ ہوتا ہے اسی لیے یہ کسی کو بھی برا بھلا کہنے میں وقت نہیں لگاتے۔
٭ ان کی سوچ بہت دور تک جاتی ہے۔ اس لیے یہ کوشش کرتے ہیں کسی بھی فیصلے کو فوری نہیں کریں بلکہ کچھ وقت بعد حتمی جواب دیں۔
٭ ایک عیسائی پادری کنگ جانز 3 کی رائے کے مطابق: ملکہ الزبتھ جیسی خاتون دنیا میں ہزاروں ہیں، لیکن ان کے نام کا عکس انہیں فائدے پہنچاتا ہے اور کچھ ملکہ خود روحانیت جیسی خوبیاں بھی رکھتی ہیں جو انہیں صحیح فیصلہ کرنے کے قائل بناتی ہیں۔
موت کے بعد مشہوری:
ملکہ الزبتھ کی موت کے بعد ان کے نام کی مشہوری میں خوب اضافہ ہوگیا ہے۔ اب ہر سوشل میڈیا ویب سائٹ پر ان کا نام، اس کے معنی، خصوصیات اور زندگی بھر کے مختلف ادوار کے متعلق معلومات ڈھونڈی جا رہی ہیں۔
مسلمان بھی رکھتے ہیں:
انگلینڈ اور جرمنی میں مسلمان بھی اپنی بیٹیوں کا یہ نام رکھنا پسند کرتے ہیں کیونکہ نام کے معنی ہی رحمت کو ظاہر کرتے ہیں۔
You May Also Like
Choosing a Christian name for your son is an act of deep significance, a way to infuse his identity with the timeless values and beliefs that matter most to you. These 100 Christian boy names have been thoughtfully selected to encompass biblical heritage, virtues, and the steadfast spirit of Christianity.
Read MoreSelecting a Christian name for your daughter is a reflection of your deep-rooted values and beliefs, a tribute to the virtues that define your family. These 100 Christian girl names have been carefully chosen to encompass biblical heritage, saintly qualities, and the timeless spirit of Christianity.
Read MoreSelecting a Christian name for your precious child is a cherished endeavor, a testament to the values, faith, and aspirations you hold dear. These 100 Christian names, thoughtfully chosen, represent a spectrum of biblical significance, saintly virtues, and the enduring spirit of Christianity.
Read MoreIn the rich tapestry of Hindu culture, choosing a name for your baby boy is a momentous decision. These 100 Hindu boy names are not just labels; they are vessels of tradition, heritage, and profound meanings that reflect the ethos of ancient wisdom.
Read MoreThe process of naming your precious baby girl is an opportunity to infuse her identity with the grace, strength, and timeless wisdom of Hindu culture.
Read MoreSelecting the perfect name is an intricate art, blending tradition and contemporary significance. These 100 Hindu names, carefully curated, encapsulate the rich heritage, profound meanings, and enduring spirituality of Hindu culture.
Read More