پاکستان کی غیر مسلم سیلیبریٹیز جن کے خوبصورت نام کے معنی بھی ہیں دلچسپ

پاکستان میں ہر مذہب کے لوگ بخوشی اور آزادی کے ساتھ رہتے ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں کتنے ہی غیر مسلم سیلیبرٹیز بھی ہیں جو عوام میں بڑے مقبول ہیں اور لوگ انھیں دوسروں سے زیادہ چاہتے ہیں۔

آپ بھی جانیں پاکستان کے سپر سٹار سیلیبرٹیز کون سے ہیں جو مسلمان نہیں۔
 

1: بینیتا ڈیوڈ
بینیتا ڈیوڈ عیسائی کمیونٹی سے تعلق رکھتی ہیں اور پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں بینیتا کا ایک الگ نام ہے۔ بینیتا کے معنی ہیں: " خوبصورت، اچھی شخصیت، خدا کا تحفہ"۔ یہ ایک ہندو نام ہے مگر عیسائیوں میں بھی یہ نام بہت زیادہ رکھا جاتا ہے۔

2: جیا علی
اجیا علی خوبرو اداکارہ بھی ہیں اور ایک مشہور ماڈل بھی ہیں۔ یہ بھی ایک عیسائی ہیں اور بڑے عرصے سے پاکستانی انڈسٹری سے منسلک ہیں۔ جیا نام کے معنی ہیں: " تخلیقی، فعال، خوش مزاج، مستحکم، پر اعتماد"۔ جیا نام صرف عیسائی یا ہندو نہیں بلکہ مسلمان بھی رکھتے ہیں۔

3: بینجمن بہنیں
بینجمن بہنیں تو آپ کو یاد ہوں گی ماضی کی بہترین گلوکارہ رہ چکی ہیں، یہ بھی عیسائی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان کے والد کا نام بینجمن ہے۔

بینجمن کے معنی ہیں: " حضرت یعقوب کا بیٹا، خدا کے پیغمبر کی اولاد، مضبوط، چٹان نما، صابر"۔ اس نام کو ایتھسٹ بھی رکھتے ہیں۔


4: رونا لیلی
رونا لیلی ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھتی ہیں اور عرصہ دراز سے گانوں کی دنیا میں اپنی ایک الگ پہچان بنائی ہوئی ہے۔
رونا کے معنی ہیں: " بھاگنے والی، تیز چال، چالاک" ۔ رونا نام بھی پاکستانی سوسائٹی میں رکھا جاتا ہے۔

5: شبنم
پاکستان کی نامور اداکارہ شبنم کا اصلی نام جھرنا بسک ہے۔ یہ ایک ہندو خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ جھرنا نام کے معنی ہیں: " دریا، بہتی ہوئی ندی، سریلی آواز والی"۔

6: انجیلین ملک
انجیلین ملک بھی عیسائی ہیں اور یہ کافی عرصے سے ڈرامہ انڈسٹری اور ماڈلنگ سے منسلک ہیں۔ انجیلین کے معنی ہیں: " پیغام رسا، پیغام لانے والی، نائب"۔

7: سنیتا مارشل
سنیتا مارشل بھی ایک عیسائی کمیونٹی سے تعلق رکھتی ہیں۔ یہ اپنی جاندار اداکاری اور خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہیں۔ سنیتا کے معنی ہیں: " رحمدل، خوش اخلاق، کم گو، شاہستہ، ذہین" ۔

 

Click here for More : Girl Names

You May Also Like

Choosing a Christian name for your son is an act of deep significance, a way to infuse his identity with the timeless values and beliefs that matter most to you. These 100 Christian boy names have been thoughtfully selected to encompass biblical heritage, virtues, and the steadfast spirit of Christianity.

Read More

Selecting a Christian name for your daughter is a reflection of your deep-rooted values and beliefs, a tribute to the virtues that define your family. These 100 Christian girl names have been carefully chosen to encompass biblical heritage, saintly qualities, and the timeless spirit of Christianity.

Read More

Selecting a Christian name for your precious child is a cherished endeavor, a testament to the values, faith, and aspirations you hold dear. These 100 Christian names, thoughtfully chosen, represent a spectrum of biblical significance, saintly virtues, and the enduring spirit of Christianity.

Read More

In the rich tapestry of Hindu culture, choosing a name for your baby boy is a momentous decision. These 100 Hindu boy names are not just labels; they are vessels of tradition, heritage, and profound meanings that reflect the ethos of ancient wisdom.

Read More

The process of naming your precious baby girl is an opportunity to infuse her identity with the grace, strength, and timeless wisdom of Hindu culture.

Read More

Selecting the perfect name is an intricate art, blending tradition and contemporary significance. These 100 Hindu names, carefully curated, encapsulate the rich heritage, profound meanings, and enduring spirituality of Hindu culture.

Read More
Review & Comment
captcha