نامورپاکستانی وی لاگرکی تیسری بارخودکشی کی کوشش

پاکستان کے صوبے بلوچستان کی پہلی وی لاگر کا اعزاز رکھنے والی انیتا جلیل نے تیسری بار خودکشی کی کوشش کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر انیتا نے اپنی اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے چا ہنے والوں کو بتایا کہ وہ ریکوری کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔

صرف یہی نہیں بلکہ رواں ماہ 10دسمبر کو انیتا نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ انہیں محسوس ہورہا ہے کہ وہ تیسری بار خودکشی کی کوشش کے لیے تیار ہیں۔

I feel likr im ready for my 3rd suicide attempt!

— Anita Jalil (@AnitaJalil) December 10, 2019

انیتا ’بلوچ آباد‘ نامی فلم میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جس کا ٹریلر گزشتہ دنوں آن لائن جاری کیا گیا تھا۔

View this post on Instagram

MOST FAVOURITE PICTURE📸💖 PhotoCredits @rosiegabrielle ✨🌈 #Gwadar #Balochistan #Makaran #Beach #GwadarCity #GwadarBeaches #Padizar #PadizarBeach #UnseenGwadar #UnseenBalochistan #AnitaJalil #AnitaJalilBaloch #RosieGabrielle #CandianGirl #SoloTraveler #DiscoverMakran #Allsmiles 💕

A post shared by Anita Jalil (@anitajalilbaloch) on Jul 1, 2019 at 1:04pm PDT

اس سلسلے میں ایک با ت اور اہم سا منے آئی جس کے مطابق  انیتا نے الزام لگایا ہے کہ اُن کے ساتھی مرد فنکار اس واقعے کی وجہ ہیں۔

واضح رہے کہ انیتا اپنے وی لاگز کے ذریعے سیاحوں کی رہنمائی کے ساتھ ساتھ پاکستان اور بلو چستان کی خوبصورت جگہیں بھی دنیا بھر کو متعارف کرواتی ہیں۔

 انیتا جلیل کو بلوچستان کی پہلی خاتون وی لاگر ہونے کا اعزازبھی حاصل ہے۔

انیتا ناصرف ایک معروف وی لاگر اور اداکارہ ہیں بلکہ وہ ایک سرگرم سماجی کارکن بھی ہیں


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.