وینا ملک نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی شان میں تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

وینا ملک نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”فخرِ پاکستان آصف غفور کی مدت ملازمت پوری ہونے پر ان کو پروموشن ملی ہے ،#ISPR میں DG سب سے بڑا عہدہ ہے اس لیے ان کو رتبے کے مطابق اس سے بڑے عہدے General Officer Commanding اوکاڑہ پر تعینات کیا گیا۔“ 

فخرِ پاکستان آصف غفور کی مدت ملازمت پوری ہونے پر انکو پروموشن ملی ہے #ISPR میں DG سب سےبڑا عہدہ ہےاسلیے اُنکو رتبے کیمطابق اس سے بڑے عہدے General Officer Commanding اوکاڑہ پر تعینات کیا گیاغدار بھگوڑے بھڑکیں مار رہے ہیں ہم نےنکلوا دیا?انی دیو اے مزاق اے؟#GoodLuckAsifGhafoor

— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) January 16, 2020 وینا ملک کا اپنے دوسرے پیغام میں کہناتھا کہ ” فوجی ریٹائرڈ ہوکر بھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا میجر جنرل آصف غفور تو پھر پروموٹ ہوئے ہیں #DGISPR نہیں رہے مگر گراونڈ پر دشمنوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ان کو اس سے بڑھی ذمہ داری سونپی گئی ہے انہوں نے اپنی مدت ملازمت میں جو ہیرے بنائے ہیں دشمن کے پروپیگنڈہ کا مقابلہ کرنے کیلئے وہی کافی ہیں۔“

فوجی ریٹائرڈ ہوکر بھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا میجر جنرل آصف غفور تو پھر پروموٹ ہوئے ہیں #DGISPR نہیں رہے مگر گراونڈ پر دشمنوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ان کو اس سے بڑھی زمہ داری سونپی گئی ہے انہوں نے اپنی مدت ملازمت میں جو ہیرے بنائے ہیں دشمن کے پروپیگنڈہ کا مقابلہ کرنےکیلئے وہی کافی ہیں

— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) January 16, 2020وینا ملک کا مزید کہناتھا کہ ”پاک فوج کے جوان من پسند عہدوں کیلئے نہیں ملک کیلئے کام کرتے ہیں #DGISPR کا عہدہ عوام کے قریب رہنے کا موقع فراہم کرتا ہے لیکن GOC اس سے بڑا عہدہ ہے وہ آپریشن ردالفساد کے غازی ہیں انکا گراونڈ پر ہونا دشمن کیلئے تکلیف دے ثابت ہوگا ۔“

 


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.