مزید 2846 کیسز، 118 اموات، تعداد 4304 ہو گئی

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کے2ہزار 846نئے کیسز سامنے آ گئے جس کے بعد مجموعی تعداد 2 لاکھ 09ہزار 337 ہو گئی جبکہ 118 مزید اموات کے بعد تعداد 4304 تک جا پہنچی ہے۔

150%;Jameel Noori Nastaleeq";color:black;">نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 846 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 09 ہزار 337 تک جا پہنچی ہے جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 118 اموات ہوئیں، جس کےبعد ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 4304 ہو گئی۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

41