ایپل کی جانب سے اکتوبرمیں نئے آئی فونزمتعارف کرائے جانے کاامکان

ویب ڈیسک : رواں برس معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے پہلی بار 4 نئے آئی فونز متعارف کرائے جائیں گے۔

line-height:150%;Jameel Noori Nastaleeq"">ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق  ایپل کی جانب سے عام طور پر نئے آئی فونز ستمبر کے وسط میں متعارف کروائے جانے تھے تاہم رواں سال کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے وہ تاخیر کا شکار ہوچکے ہیں ۔ بلومبرگ کے مارک گرمین کے مطابق قوی امکان ہے کہ ایپل اکتوبر میں اپنے آئی فون 12 لائن اپ  نمائش کیلئے پیش کرے۔  ایپل انسائیڈر کی رپورٹ میں ایپل مصنوعات کی تفصیلات  میں بتایا گیا  ہے کہ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی  کی جانب سے آئی فون 12 میں ناموں کے سسٹم میں تبدیلی کی جاسکتی ہے لیکن آئی فون 12 سیریز میں بھی پرو اور میکس کا سلسلہ جاری رہے گا  ۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

241