سارہ خان نے فلک شبیر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

image

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ سارہ خان نے اپنے شوہر فلک شبیر کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

گلوکار فلک شبیر کی اسٹوریز شیئر کرتے ہوئے سارہ نے کیپشن میں لکھا کہ اُنہوں نے فلک شبیر کو نیند میں ڈیٹ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے۔

https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/11/262019037_300333318735431_6987459035545949017_n.mp4ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلک شبیر ایک خاتون کی ڈمی کے ساتھ ایک ٹیبل پر بیٹھے باتیں کر رہے ہیں۔

تاہم اداکارہ سارہ خان کے وہاں پہنچنے پر فلک شبیر اپنا چہرہ چھپا کر ایسے چلنے لگ جاتے ہیں جیسے کہ وہ نیند میں ہوں۔

اس ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے خوب دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

واضح  رہے کہ اداکارہ سارہ خان اور فلک شبیر آج کل بیرون ملک ترکی گئے ہوئے ہیں۔

Square Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.