عائزہ خان کے برائیڈل فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

image
پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے۔

عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کچھ تصاویر میں پیچ جبکہ کچھ تصاویر میں پستائی رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے بےتحاشا لائکس اور کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان نے برائیڈل لک کو مزید خوبصورت بنانے کے لئے دلکش زیورات بھی پہن رکھے ہیں جو ان کی خوبصورتی میں  مزید اضافہ کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

واضح رہے اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.