زیارت چیک پوسٹ پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام

image

فوٹو: بلوچستان کسٹمز

بلوچستان کسٹمز نے زیارت چیک پوسٹ پر کارروائی کے دوران اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

زیارت کسٹمز چیک پوسٹ پر کسٹمز حکام نے دوران چیکنگ ٹرک سے بڑے پیمانے پر اسمگل شدہ غیر ملکی سامان برآمد کیا ہے۔

ترجمان کسٹم بلوچستان کے مطابق برآمد شدہ سامان میں چھالیہ، ایرانی خشک دودھ پاؤڈر، ٹائرز، پلاسٹک بیگز، کاسمیٹکس اور سیگریٹس شامل ہیں۔

کسٹم حکام نے اسمگلنگ کے لیے استعمال ہونے والا ٹرک بھی قبضے میں لے لیا گیا، برآمد سامان کی قیمت تقریباً 2کروڑ روپے کے ہے۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.