اداکارہ یمنیٰ زیدی کی میرب علی کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

image
پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی اداکارہ میرب علی کے ساتھ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وقائرل ہو گئی ہے۔

یمنیٰ زیدی  نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں یمنیٰ زیدی اور میرب علی کو کار میں بیٹھے  ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو کو ان دوںوں کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

گزشتہ دنوں یمنیٰ زیدی  نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی تصویرپوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

اس سے قبل اداکارہ کو سیلفی لیتے ہوئے دیکھا گیا تھا جبکہ وہ آسمانی رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

واضح رہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی پاکستان شوبز انڈسٹری کے کئی سپر ڈوپر ہٹ ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری کے سبب شائقین کے دلوں میں گھر کر چکی ہیں۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی کی عمر 32 سال جبکہ سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹا گرام پر اِن کے فالوورز کی تعداد 4.6 ملین ہے جس میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے ۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.