لاہور:3000گاڑیوں کا بوجھ ایک وارڈن پرہے

image

Your browser does not support the video tag.لاہور میں تین ہزار گاڑیوں کے لیے ایک ٹریفک وارڈن رہ گیا ہے۔

شہر میں16 برس کے دوران ٹریفک کا دباؤ تین گنا بڑھا لیکن کنٹرول کرنے والوں کی تعداد تقریبا 50 فیصد کم ہوگئی۔

شہر کی مصروف سڑکوں پر وارڈنز کی کمی پوری کرنے کے لیے چیف ٹریفک آفیسر نے کئی تجاویز دی ہیں۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.